وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے شنگھائی الیکٹرک کے اعلیٰ سطحی 7 رکنی وفد کی ملاقات

کراچی / تھر کول پاور پلانٹ /  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے شنگھائی الیکٹرک کے اعلیٰ سطحی 7 رکنی وفد کی ملاقات شنگھائی الیکٹرک تھر کول بلاک ون میں مائننگ اور پاور پلانٹ لگا رہی ہے، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ مائننگ کا کام شروع ہوگیا ہے، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ پاور پلانٹ کیلئے مالی معاملات دسمبر 2019 تک ہو جائے گاشہنگھائی الیکٹرک دو پاور پلانٹ لگا رہی ہے جو 1320 میگا واٹ بجلی پیدا کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ  اس پروجیکٹ پر 2000 سے زیادہ لوگوں کو روزگار ملے گا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہوزیراعلیٰ سندھ نے کمپنی کے چیف سے کہا کہ وہ متاثر خاندانوں کو بہتریں گھر بنا کر دیںملاقات میں وزیر توانائی امتیاز شیخ، ایس ایم بی آر، پرنسپل سیکریٹری اور سیکریٹری توانائی شریکچائنیز کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جائیں، وزیراعلیٰ سندھ کی وزیر توانائی کو ہدایتوزیراعلیٰ سندھ نے ایس ایم بی آر کو زمین کے حصول کے مسائل حل کرنے کیلئے 20 دن کا وقت دیدیاشہنگھائی الیکٹرک تھر میں 4 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گی، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

اپنا تبصرہ بھیجیں