کراچی کے علاقے منگھوپیر میں جگھڑے کے دوران باپ اور بھائی کی فاقئرنگ سے نوجوان جاں بحق

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں جگھڑے کے دوران باپ اور بھائی کی فاقئرنگ سے نوجوان جاں بحق ہو گیا،پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا،باغ کورنگی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔  منگوپیر کنواری کالونی میں فائرنگ سے  بیس سالہ اکبر علی زخمی ہو گیا مجسے اسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ دوران علاج جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق مقتول کا اپنے والد اور بھائی سے جھگڑا ہوا جس میں انھیں نے فائرنگ کی جس اکبر جاں بحق ہواپولیس نے مقتول کے باپ اور بھائی کو گرفتار کرلیا ہے،جن سے تفتیش کی مجا رہی ہے۔ادھر باغ کورنگی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پینتیس جاوید زخمی ہو گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں