درخشاں خیابان سحرمیں جنزل اسٹورپلاسٹک کے انڈے فروخت کرنے کامعاملہ

کراچی:درخشاں خیابان سحرمیں جنزل اسٹورپلاسٹک کے انڈے فروخت کرنے کامعاملہ  پولیس کی محکمہ فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ کارروائی کے تفتیشی پولیس کاایکشن  دوہول سیلرایک ریٹیلرسمیت چارافرادکوتفتیشی پولیس نے حراست میں لے لیا،
انڈوں سے بھراٹرک بھی پولیس نے تحویل میں لے لیا، ٹرک میں انڈروں کے کریڈمیں  اصلی انڈوں کے ساتھ پلاسٹک کے انڈے بھی موجودہیں، محکمہ فوڈ اتھارٹی کوبھی ٹیسٹ کے لیے پلاسٹک کاانڈافراہم کیاگیاہے،تفتیشی پولیس

اپنا تبصرہ بھیجیں