ساوتھ پولیس نے پلاسٹک انڈوں کے کاروبار میں ملوث سات ملزمان کو گرفتار کرلیا

پلاسٹ کے انڈے فروخت کرنے کاُمعاملہ ساوتھ پولیس نے پلاسٹک انڈوں کے کاروبار میں ملوث سات ملزمان کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزمان میں چار دکان دار، دو ہول سیلر اور ایک فارم ہاوس کاُملازم شامل ہے گرفتار ملزمان کے قبضہ سے ایک شزور ٹرک اور پینتیس پلاسٹک کے انڈوں کے کارٹن برآمد محکمہ صحت نے بھی انڈے کا نمونہ ٹیسٹ کیلئے حاصل کرلیا،ایس پی انویسٹیگیشن

اپنا تبصرہ بھیجیں