* سالڈ ویسٹ مینجمنٹ نے عارضی جی ٹی ایس سے اپنی روزانہ کے کام کی بنیاد پر 74 ہزار 941 ٹن کچرا اٹھایا

وزیراعلیٰ سندھ کی ایک ماہ کی صفائی مہم  اس مہم میں کل 9 لاکھ 79 ہزار 941 ٹن کچرا اٹھایا گیا  شرافی گوٹھ جی ٹی ایس پر 4 لاکھ 55 ہزار کچرا پہنچایا گیا , روزانہ کی بنیاد پر ایک لاکھ 54 ہزار 437 ٹن کچرا اٹھایا گیا  ,  سالڈ ویسٹ مینجمنٹ نے عارضی جی ٹی ایس سے اپنی روزانہ کے کام کی بنیاد پر 74 ہزار 941 ٹن کچرا اٹھایا ,  کراچی صفائی مہم کے دوراں جی ٹی ایس سے لینڈ فل سائیٹ تک 2 لاکھ 95 ہزار 563 ٹن کچرا پہنچایا ,  وزیراعلیٰ سندھ کے صفائی مہم کے دوراں چھوٹے بڑے نالوں کو بھی صاف کیا گیا  صفائی مہم کے دوراں بیشتر علاقوں میں صفائی کے بعد درخت بھی لگائے گئے  اسی صفائی مہم کے دوران کسی حد تک تجاوزات کا بھی خاتمہ کیا گیا  وزیراعلیٰ سندھ کی صفائی مہم کے دوراں شاہراہ فیصل سے قائدآباد تک کے پلوں پر وائیٹ واش کیا گیا  وزیراعلیٰ سندھ کی صفائی مہم کے دوران واٹر بورڈ نے گٹروں کی صفائی کے کام کا بھی آغاز کیا  یہ صفائی مہم کے اختتام پر اب ڈی ایم سیز اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اس صفائی کو جاری رکھے گی  اب اس شہر کو گندگی سے بچانا اور صاف ستھرا ماحول برقرار رکھنے میں ہر شہری کو اپنا کردار ادا کرے، وزیراعلیٰ سندھ 
 شہر میں صفائی ہونے سے پہلے کے ماحول اور اب کے ماحول میں واضح فرق نظر آ رہا ہے، سید مراد علی شاہ عبدالرشید چنامیڈیا کنسلٹنٹ وزیراعلیٰ سندھ

اپنا تبصرہ بھیجیں