پٹرول پمپس پر چھاپے ۔ اوور چارجنگ پر تین پمپ سیل جبکہ کم پیمانہ پر دو مالکان کو جرمانے

ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز منڈی بہاءالدین رانا گلفام حیدر کے مختلف علاقوں میں پٹرول پمپس پر چھاپے ۔ اوور چارجنگ پر تین پمپ سیل جبکہ کم پیمانہ پر دو مالکان کو جرمانے وی او ۔۔۔ ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز منڈی بہاءالدین رانا گلفام حیدر نے ہیلاں ’ مانو چک ’ ہیگروالا اور کھرلانوالہ کھاریاں روڈ پر مختلف پٹرول پمپس پر چھاپے مارے تین پٹرول پمپس کو اوورچارجنگ پر سیل کردیا جبکہ دو پمپ مالککم ان کو پیمانہ کم ہونے پر 70 ہزار روپے جرمانہ کردیا ڈی او انڈسٹریز نے شہر میں مٹھاٸی اور بیکرز کو دو دکانوں پر چھاپہ مار کر غلط پیمانے پر استغاثہ پولیس کو بھجوا دیا-report-by-naveed-farooqi




اپنا تبصرہ بھیجیں