آغوش اولڈ ہوم میں محفل میلاد شریف

آغوش اولڈ ہوم میں محفل میلاد شریف کی محفل کا انعقاد شگفتہ صبا نے کیا بہت خوبصورت محفل اور وہاں کی بزرگوں کے ساتھ نعت خوانی سنی دل سوز آواز اللہ پاک شگفتہ کو ہمت اور صحت عطا فرمائے آمین اور وہ ان بزرگوں کی خدمت کرتی رہیں




اپنا تبصرہ بھیجیں