کراچی میں کتے کاٹنے کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا

کراچی میں کتے کاٹنے کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا گزشتہ رات 8 بجے سے صبح 8 بجے تک اکیس افراد کو جناح اسپتال لایا گیا، ڈاکٹر سیمی جمالی تمام افراد کتے کا شکار بنے متاثرہ افراد کا تعلق شہر کے مختلف علاقوں سے ہے


اپنا تبصرہ بھیجیں