کراچی کے علاقے کورنگی صنعتی ایریامیں پولیس نے کارروائی کے دوران حساس ادارے کاحلیہ اپناکرمہلک نشے کی ترسیل میں ملوث دوملزمان کوگرفتارکرلیا

کراچی کے علاقے کورنگی صنعتی ایریامیں پولیس نے کارروائی کے دوران حساس ادارے کاحلیہ اپناکرمہلک نشے کی ترسیل میں ملوث دوملزمان کوگرفتارکرلیا،دیگرکارروائیوں میں تین اسٹریٹ کرمنل اورمنشیات فروش پولیس اہلکارکوبھی دھرلیاگیا،چار پولیس اہلکاروں کوگٹکافروشی میں ملوث ہونے ہرمعطل کرکے تحقیقات کاآغازکردیاگیا، 

Voکورنگی میں پولیس ان ایکشن،،قیوم آبادکے قریب کارروائی میں مہلک نشے کی ترسیل میں ملوث دوملزمان کوگرفتارکرلیاگیا،ایس ایس پی کورنگی فیصل عبداللہ نے پریس کانفرنس میں بتایاملزم فہد بلوچ اورنوازتعلیمی اداروں اور ڈانس پارٹیوں میں آئس فروخت کرتے تھے،،ملزمان منشیات برآمد بھی کی گئیSot ssp  ایس ایس فیصل عبداللہ نے مزیدبتایا،دوسری کارروائی میں تین اسٹریٹ کرمنل اسد،امانت اور کی گرفتاری عمل میں آئی جبکہ  منشیات فروشی میں ملوث پولیس اہلکار اشرف کوبھی گرفتارکیاگیاہے،Sot ssp جرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کے علاوہ محکمہ کہ کالی بھیڑوں کے خلاف چھان بین کی گئی تو کورنگی میں تعینات دواے ایس آئی،ایک ہیڈکانسٹیبل اور ایک کانسٹیبل کومعطل کرکے تحقیقات کاآغازکردیاگیاہے

اپنا تبصرہ بھیجیں