وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاھ نئینگ شریف پہنچ گئے

سیہون شریف:وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاھ نئینگ شریف پہنچ گئے۔ صوبائی وزیر امتیاز شیخ، شبیر بجارانی، شرجیل میمن، ممتاز جکرانی بھی ہمراھ موجود۔ صوبائی وزیر ناصر شاھ اور مکیش کمار چاولا بھی ہمراھ۔ وزیر اعلی سندھ کی نئینگ شریف میں سابق ایم پی اے مرحوم سید غلام شاھ جیلانی کے چہلم اور درگاھ نئینگ کے نئے گدی نشین سید صالح شاھ کی دستاربندی کی تقریب میں شرکت۔ رکن قومی اسمبلی سردار سکندر راہپوٹو، سابق صوبائی وزیر میر منظور پنہور، پی پی ضلع صدر سید آصف علی شاھ، سید محمد شاھ، پی پی تعلقہ صدر امان اللہ شاہانی بھی موجود۔

اپنا تبصرہ بھیجیں