چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوسوں کیلئے سیکورٹی پلان تیار پانچ ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کے علاوہ رینجرز کے اہلکار بھی سیکیورٹی فرائض انجام دیں گے، جلوس کی گزرگاہوں پر موبائل سروس جزوی طور پر بند رہے گی۔

چہلم حضرت امام  حسینؓ کے جلوسوں کیلئے سیکورٹی پلان تیار کرلیا گیا، چہلم کے مرکزی جلوس کی سکیورٹی کیلئے پولیس کے پانچ ہزار تین سو تیرہ اہلکار  تعینات کئے جائیں گے،اٹھارہ ایس پی،تریالیس ڈی ایس پیز کو مختلف پوائنٹس پر تعینات کیا جائے گا، چہلم کے مرکزی جلوس میں چھ داخلی راستوں پر واک تھرو گیٹ نصب کیے جائے گے، سی سی ٹی وی کمیروں سے جلوس کی نگرانی کی جائے گی،جلوس کے راستے میں بلند عمارتوں پر رینجرز اور پولیس کے اہلکار تعینات ہوں گے
| | Virus-free. www.avast.com |

اپنا تبصرہ بھیجیں