کویت میں سلوواکیا کے نئے سفارتخانے کا قیام اور نمائش کا اہتمام

 گزشتہ دنوں کویت میں سلوواکیہ کے نئے سفارت خانے کا قیام عمل میں لانے کے بعد اس کا آغاز کردیا گیا ہے اور اس موقع پر ایک خصوصی نمائش کا اہتمام بھی کیا گیا ۔اس موقع پر سلواکیہ کے سفیر عزت مآب آئیگور ہیڈسک  H.E Igore Hajdusek   مہمان خصوصی تھے ۔اس موقع پر شروع کی گئی خصوصی نمائش کو ARTS from Heatکا نام دیا گیا اور یہ نمائش 17 اکتوبر سے شروع ہوئی ۔ کویت سے طارق اقبال کی رپورٹ
See More click as mentioned link:  https://www.facebook.com/pg/voopmedia/photos/?tab=album&album_id=1179518158914354

| | Virus-free. www.avast.com |











اپنا تبصرہ بھیجیں