نئی فلم سچ کا ٹریلر جاری

ذوالفقار شیخ کی نئی فلم سچ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے اس سلسلے میں ڈیفنس کراچی میں واقع ایک نجی سینما گھر میں ٹریلر جاری کرنے کی خصوصی تقریب منعقد کی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں