فلم کاف کنگنا کے ہیرو ہیروئن کراچی پریس کلب پہنچ گئے

پاکستانی لڑکے اور بھارتی لڑکی کی لو اسٹوری پر مبنی نئی فلم کاف کنگنا کی ہیروئن اور ہیرو کی کاسٹ  کے ہمراہ کراچی پریس کلب آمد ۔جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے چیف ایڈیٹر سابق صدر کراچی پریس کلب طاہر حسن خان اور دیگر کے ہمراہ گپ شپ مشہور اداکار ساجد حسن محفل کی رونق بنے رہے


اپنا تبصرہ بھیجیں