بلوچستان اسمبلی اجلاس

بلوچستان اسمبلی اجلاس
کوئٹہ،یونیورسٹی کے معاملے پر سنجیدہ ہے،ملک نعیم بازئی کوئٹہ،22 اور 23 کو کمیٹی کا اگلا اجلاس ہوگا،ملک نعیم بازئی کوئٹہ،اسکینڈل کے بعد بچیاں ہاسٹلز چھوڑنے پر مجبور ہے،شکیلہ نوید دہوار کوئٹہ،ویڈیو کے ڈر سے بچیاں کمروں میں رہنے سے ڈر رہی ہے،شکیلہ نوید دہوار کوئٹہ،خواتین مردوں کے مقابلے میں متاثرہ لڑکیوں سے بہتر بات کی جاسکتی ہے،بشرہ رند کوئٹہ،اس کمیٹی پر نظرثانی کی جائے،بشرہ رند

اپنا تبصرہ بھیجیں