انتہائی افسوسناک حادثہ کمشنر مکران بھی انتقال کرنے والوں میں شامل

انتہائی افسوسناک ٹریفک حادثے میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں قیمتی جانی نقصان ہوا ۔انٹرنیشنل مکران ڈویژن بھی موقع پر وفات پانے والوں میں شامل ۔ڈیزل سے بھری گاڑی کے تصادم کے بعد پلک جھپکتے میں خوفناک آگ لگ گئی جس نے گاڑیوں میں موجود مسافروں کو لپیٹ میں لے لیا ۔کمشنر مکران طارق زہری بھی اس وقت وہاں سے گزر رہے تھے وہ بھی اس حادثے کی لپیٹ میں آکر وفات پا گئے قلات میں پیش آنے والا یہ خوفناک حادثہ سب کو غمزدہ کر گیا ایک گاڑی ایرانی ڈیزل لے کر جا رہی تھی دوسری گاڑی اس سے ٹکرائی اور پلک جھپکتے میں آگ لگ گئی گیس پیپر تیز اور خوفناک تھی کہ اب اس کی لپیٹ میں آکر وفات پا گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں