…تبدیلی سرکار کے نمائندے بیکار

صوبہ سندھ میں وفاق کانمائندہ دن تاریخ سے ہی لاعلم قائدملت لیاقت علی خان کوخراج عقیدت پیش کرنے پہنچے تو تاریخ وفات غلط تحریرکردی جبکہ صوبے کا نام بھی ادھورا لکھا یعنی سرکاری طور پر Sindh کے بجائے صرف Sind لکھنے پر ہی اکتفا کیا جس گورنر کو تاریخ اوردن ہی یاد نہ ہو وہ صوبے کے انتظامی امور کیا چلائے گا۔ واضح رہے کہ شہید ملت کی تاریخ وفات 16 اکتوبر ہے۔ ماہرین انتظامی امور کے مطابق شاید ایسے ہی حکمرانوں کی وجہ سے صوبہ تاریخ کے بدترین انتظامی بحران کا شکار ہے