وزیراعظم عمران خان21اکتوبر کو ایک روزہ دورے پر حب جائیں گے

وزیراعظم عمران خان21اکتوبر کو ایک روزہ دورے پر حب جائیں گے اور کنڈ میں 1320 میگا واٹ کے کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے ، پاور پلانٹ سی پیک منصوبے کا حصہ ہے ۔ حبکو ذرائع کے مطابق تقریب کی تمام تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں