وتھا پاکستان ہاکیز گلوری سکول ٹورنامنٹ آئندہ ماہ 14 نومبر سے شروع ہوگا

نسٹیٹیوٹ آف ہاکی کے زیرِ اہتمام اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے اشتراک سے چوتھا پاکستان ہاکیز گلوری سکول ٹورنامنٹ 14 سے 28
اولمپیئن حنیف خان اور ڈاکٹر جنید علی شاہ ہاکی نسٹیٹیوٹ آف ہاکی کے سیکرٹری جنرل رائو جاوید اقبال نے بتایاکہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور شور پر ہیں ۔

آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین گلفراز احمد خان، ٹورنامنٹ ڈائریکٹر محمد یونس صدیقی، آرگنائزنگ سیکریٹری سید امتیاز الحسن میڈیا کوآرڈینیٹر عظمت اللہ خان ہوں گے جبکہ پی ایچ جی پروجیکٹ ڈائریکٹر رانا مشتاق احمد ہوں گے دیگر انتظامی عہدیداران کا اعلان بعد میں کیا جائے گاکمپلیکس گلشن اقبال کراچی میں کھیلا جائے گا