محمد ناصر جیو کا کیمرہ مین

محمد ناصر  جیو کا کیمرہ مین  چودہ سال میڈیا انڈسٹری کو دینے والا ناصر نواز شریف جلسے کی کوریج کے دوران کیمرہ کرین سے گر کر زخمی ہوا گھٹنے کی ہڈی چور ہو گئی  جو ٹھیک نہ ہو سکی پھر بعد میں کینسر جیسے موذی مرض نے آ لیا جیو نے صرف الاؤنس پر رکھا گزشتہ ماہ وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملا یہ روزمرہ کے باتیں ہیں لیکن سچ یہ ہے ناصر کی تنخواہ صرف 17ہزار تھی سوشل ویلفییر فنڈز میں علاج کرواتا رہا آخری وقت جیو ٹی وی نے تنخواہ بھی بند کردی اس کا بچہ سکول چھوڑ گیا کیوں کہ فیس کے پیسے نہیں تھے ناصر کی بیوی زیور بیچ کر گھر چلاتی رہیاپنے ارد گرد نظر دوڑایں آپکو ً جنگ ً کی طرح کئ ایسے ادارے ملیں گے جن کے سیٹھ ملازمین کے  واجبات دباے بیٹھے ہیں۔ ان کو سوشل میڈیا پر نمایاں کرنا پڑے گا ۔ میڈیا ان کی زندگی پر روشنی نہیں ڈالے گا کیونکہ ان کی اپنی دکان کو خطرہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں