سینئر صحافی مجاہد بریلوی کی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے اہم امور پر گفتگو

سینئر صحافی مجاہد بریلوی کی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے اہم امور پر گفتگو۔اس موقع پر رکن اسمبلی آفتاب صدیقی بھی موجود تھے ۔پی ٹی آئی کو مولانا فضل الرحمن کے لانگ مارچ کے حوالے سے تشویش ہے ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے دورے میں مولانا فضل الرحمن کو مارچ روکنے کے حوالے سے کوشش کی ہے



اپنا تبصرہ بھیجیں