رونالڈو کے کلب اور انٹرنیشنل کیریئر میں 700 گول

رتگالی فٹ بالرکرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز حاصل کرتے ہوئے لیونل میسی سے پہلے700 گول داغ دیئے،پرتگالی سپر اسٹار یہ اعزاز حاصل کرنے والے دنیا کے چھٹے فٹبالر بن گئے۔یوکراین میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے پہلے ہاف میں ہی دو گول کردیئے۔

پرتگال کے لئے کم بیک کرنا مشکل ہوگیالیکن 72 ویں منٹ میں کرسچیانوں رونالڈو نے گول کردیا

یورو کپ کوالیفائرز میں پرتگال کو یوکرائن نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی لیکن اس کے باوجود کرسٹیانو رونالڈو کے لئے یہ میچ یاد گار بن گیا
میچ تو یوکراین نے دو ایک سے جیت لیا لیکن آسٹرین فٹبالرجیف بسکان 805 کیریئر گول بناکر سب سے آگے ہیں جبکہ برازیل کے روماریواور پیلے ،ہنگری کے فرینک پکاس ، اور جرمنی کے گرڈ مولر بھی 700 یا زائد گول کرنے والوں کی فہرست میں شامل ہیںونالڈو نے کیریئر کا 700 واں گول گول کرکے اس میچ کو یادگار بنادیا ۔

اس طرح 34 سالہ رونالدو نے کیریئر کے 973 میچز کھیل کر 700 گول کیے۔