آسٹریلیا میں ورلڈ سولر ریس چیلنج کا آغاز

آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں ورلڈ سولر چیلنج ریس کا آغاز ہوگیا ہے جس میں شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑیاں حصہ لے رہی ہیں۔

ریس ڈارون سے شروع ہو کر 3ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے آیڈیلیڈ میں اختتام پذیر ہوگی۔

گاڑیوں کو یہ فاصلہ50گھنٹوں میں پورا کرنا ہوگا