CEO سال کے 100 کامیاب

حال ہی میں سال 2019 کی سو کامیاب کمپنیوں کے بہترین سی ای او کی ایک فہرست ہم نے آئی ہے جس پر متعلقہ حلقوں میں خاصی بحث ہورہی ہے دیگر بڑے بڑے ناموں کے ساتھ کچھ نہ میں سے بھی شامل ہوئے ہیں جن کی شمولیت پر لوگ حیران بھی ہیں اور ان کے بارے میں معلومات جمع کرنا چاہ رہے ہیں ان کی کاوشوں کے خدمات اور کارکردگی کے بارے میں لوگوں کو تجسس ہے کیا آخر انہوں نے ایسے کیا کانا میں انجام دیے ہیں اور ایسی کیا خدمات ہیں جن کے اعتراف میں ان کا نام سال کے بہترین 100 سی ای او میں شامل کیا گیا ہے ۔

جو لوگ بہترین سی او کی فہرست میں شامل ہیں ان سب کو مبارکباد ۔یقینی طور پر یہ لوگ قابل تعریف ہیں یہ لوگ پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کر رہے ہیں اور اپنے اپنے شعبوں میں بہترین خدمات انجام دے رہے ہیں ۔
اس فہرست میں ایک تازہ اضافہ سلیم خان تنولی کا بھی ہے جن کے بارے میں اکثر لوگوں کو تجسس ہے کی آخر یہ صاحب کون ہیں ان کا انتخاب کیسے اور کس بنیاد پر ہوا ۔ان کی کارکردگی کامیابیاں اور خدمات کیا ہیں کس شعبے میں ہیں اور کیا واقعی یہ حوالے سے مبارکباد کے حقدار ہیں اگر واقعی ایسا ہے تو پھر ان کو خوشی خوشی congratulations کہنا چاہیے
۔
مارکیٹ رپورٹ بتاتی ہے کہ سلیم خان تنولی فیکٹ ایکشن پرائیویٹ لمیٹڈ کے سی ای او ہیں وہ فیڈریشن آف چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری ایف پی سی سی آئی کے بین الاقوامی تعلقات عامہ سے متعلق امور دیکھتے ہیں اور وہ ایک متحرک پیشہ ورانہ بزنس مین ہیں انہیں تجارتی نمائشوں کی سند کے مختلف شعبہ جات میں نمائشوں کے انعقاد کے حوالے سے 18 سالہ مہارت پر مبنی وسیع تجربہ حاصل ہے جس کا اعتراف اس پیداواری صنعت میں حاصل کیے گئے بے شمار ایوارڈز و اعزازات خود منہ بولتا ثبوت ہیں اور انہیں اعزازات میں تازہ اضافہ سال 2019 کی سو کامیاب بہترین کمپنیوں کے سی ای او میں ان کی شمولیت ہے جس پر jeeveypakistan.com انہیں مبارکباد پیش کرتی ہے اور مستقبل میں ان کی مزید ترقی کامیابی اور نیک نامی کے لئے دعا گو ہے