سندھ اسمبلی کا پیر14 اکتوبر کو ہونے والا اجلاس ملتوی

 سندھ اسمبلی کی ایکٹنگ اسپیکر ریحانہ لغاری نے اتوار کے روز اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق سندھ اسمبلی کا پیر14 اکتوبر کو ہونے والا اجلاس شاھ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پراعلان کردہ عام تعطیل کی وجہ سے ملتوی کردیا ہے ۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس اب منگل 15 اکتوبر کو دوپہر 2بجے ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں