ایک سالہ بچی کا اسکیٹ بورڈنگ کا مظاہرہ

نوجوانوں کو اسکیٹ بورڈنگ کرتے اکثر دیکھنے میں آتا ہے تاہم بچے بھی اسکیٹنگ کرنے میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔
ویڈیو میں نظر آنے والی یہ بچی اسکیٹ بورڈ پر سوار ہو کر اسکیٹنگ کر رہی ہے۔
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی ایک سالہ Coco Heath نامی بچی کے والدین اپنی ننھی پری کو پانچ ماہ کی عمر سے اسکیٹنگ کی تربیت دے رہے ہیں جبکہ ننھی پری بھی اس ایڈونچر کے نہ صرف خوب انجوائے کرتی ہے بلکہ اسکیٹنگ کا شاندار مظاہرہ بھی کرتی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں