لائن آف کنٹرول باڑہ چڑی کوٹ سیکٹر میں دشمن کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہید ہونے والے غذر یاسین سے تعلق رکھنے والے سپاہی نعمت ولی کی نماز جنازہ آرمی ہیلی پیڈ گلگت میں ادا کردی گئی۔

لائن آف کنٹرول باڑہ چڑی کوٹ سیکٹر میں دشمن کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہید ہونے والے غذر یاسین سے تعلق رکھنے والے سپاہی نعمت ولی کی نماز جنازہ آرمی ہیلی پیڈ گلگت میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں کمانڈر 10 کور لیفٹننٹ جنرل اطہر، فورس کمانڈر میجر جنرل احسان محمود خان وزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمن چیف سیکریٹری گلگت بلتستان سمیت اعلی عسکری اور اور حکومتی شخصیات نے شرکت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں