18 اکتوبر کا جلسہ انشاءاللہ تاریخی جلسہ ہوگا. سعید غنی

وزیر اطلاعات و محنت سندھ و صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی کی زیرصدارت کراچی ڈویژن کا اجلاس 
اجلاس میں پیپلزپارٹی سندھ کے سنئیر نائب صدر راشد ربانی، جنرل سیکرٹری وقار مہدی، خواتین ونگ کی صدر شاہدہ رحمانی، جاوید ناگوری، تمام ڈسٹرکٹ کے صدر و جنرل سیکریٹریز سمیت دیگر موجود ہیں. اجلاس میں کراچی میں سانحہ کارساز 18 اکتوبر پر پیپلزپارٹی کے جلسہ عام کے حوالے سے تبادلہ خیال  چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات پر کراچی ڈویژن کراچی میں تاریخی جلسہ عام منعقد کرے گی. سعید غنی جلسہ شارع قائدین پر مزار قائد کے پاس منعقد کیا جائے گا. سعید غنی 18 اکتوبر کا جلسہ انشاءاللہ تاریخی جلسہ ہوگا. سعید غنی جلسہ گاہ کا دورہ کیا ہے اور آج سے ہی اس کی تیاریوں کا آغاز کیا جائے گا. سعید غنی اس جلسہ میں خواتین، نواجوان، طلبہ سمیت تمام ونگز اس جلسہ میں بھرپور شرکت کریں گے. جلسہ کے لیے پارٹی کی خواتین ونگ، پی ایس ایف، پیپلز لیبر بیورو سمیت تمام ونگز اس جلسہ کے حوالے سے بھرپور تیاریاں شروع کردیں. وقار مہدی. اجلاس سے قبل سعید غنی اور دیگر پارٹی کے عہدیداران نے جلسہ گاہ کا دورہ کیا. جلسہ گاہ کا اسٹیج مزار قائد کے وی آئی پی گیٹ کے سامنے بنایا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں