کنول کے پھول جیسی انگوٹھی

بھارت کی ایک کمپنی نے 7ہزار7سو77سفید ہیروں سے سجی سونے کی ایسی انگوٹھی تیار کی ہے جو کنول کے پھول سے مشابہت رکھتی ہ18قیراط کی’لوٹس‘نامی اس خوبصورت انگوٹھی کی قیمت 4.9ملین ڈالرز رکھی گئی ہےدنیا کی اس مہنگی اور سب سے زیادہ ہیروں والی انگوٹھی کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ بک میں شامل کرلیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں