وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ (یو این پی ایف اے) کے وفد کی ملاقات

 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ (یو این پی ایف اے) کے وفد کی ملاقات * وفد کی سربراہی یو این ایف پی اے کے نمائندہ کر رہے ہیں، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ * وفد میں مس بریامگل گربیاوے (Bayramgul Garabayeva)  یو این ایف پی اے ہیڈ آف سندھ آفیس، مس کیتھرین برین کامکونگ (Ms Catherrine Breen Kamkong) ، مس عدیلہ خان، پروگرام اینالسٹ یو این ایف پی اے اسلام آباد، رخسانہ سوامی، پروگرام اینالسٹ یو این ایف پی اےسندھ شریک * وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ وزیر صحت ڈاکٹر عذرہ پیچوہو، پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو شریک * ملاقات میں خاندانی منصوبہ بندی، ماں اور بچوں کی غذا پر بات چیت  * ہماری پارٹی کے انتخابی منشور میں بھی خواتین کے اختیارات کیلئے خاص پروگراموں شامل کیلئے گئے تھے، وزیراعلیٰ سندھ  * ہم مختلف پروگرام شروع کر رہے ہیں جس میں غربت کا خاتمہ اور خواتین کو روزگار اور اچھی صحت کی سہولیات دینا شامل ہیں، مراد علی شاہ * خاندانی منصوبہ بندی میں ماں کی صحت کیلئے بچوں میں وقفے کیلئے پروگرام شروع کیئے ہیں، وزیر صحت عذرہ پیچوہو عبدالرشید چنامیڈیاکنسلٹنٹ وزیراعلیٰ سندھ

اپنا تبصرہ بھیجیں