وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کویت کے نئےقونصل جنرل سلیم وائی ایف ایس اے الحمدان (Mr Salem YFSA Al- Hamdan Holmboe) کی ملاقات

کراچی / وزیراعلیٰ سندھ / کویت قونصل جنرل کی ملاقات /10 اکتوبر 2019ء * وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کویت کے نئےقونصل جنرل سلیم وائی ایف ایس اے الحمدان  (Mr Salem YFSA Al- Hamdan Holmboe)  کی ملاقات * ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، دو طرفہ کاروبار کو فروغ دینے پراتفاق، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ * وزیراعلیٰ سندھ نے نئے قونصل جنرل کو کراچی آنے پر خوش آمدید کہا * کویت اور پاکستان دو برادر ممالک ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ * کویت کی کمپنیز سندھ میں سرمایہ کاری میں آگے آرہی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ * کویت کی کمپنیز کی سندھ میں سرمایہ کاری کا نیا باب کھل رہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ * کچرے سے توانائی کے پروجیکٹ میں کویت کی کمپنی آگے آرہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ عبدالرشید چنامیڈیاکنسلٹنٹ وزیراعلیٰ سندھ

اپنا تبصرہ بھیجیں