فلم ’ لال کبوتر‘ ایک بار پھر نمائش کے لیےتیار

عالمی ایوارڈ حاصل کرنے والی فلم ’لال کبوتر‘ ایک بار پھر پاکستان بھر کے سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی اس سے قبل اداکار احمد علی اکبر کو امریکا میں ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول کے دوران فلم ’’لال کبوتر‘‘ میں بہترین اداکاری کرنے پر ایوارڈ سے نوازا گیاتھا۔
فلم باکس آفس پر اوسط درجے کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوئی تھی