امریکا:فارمیشن اینڈ آرٹسٹک اسکائی ڈائیونگ کے مقابلے

امریکا میں فارمیشن اینڈ آرٹسٹک اسکائی ڈائیونگ کے عالمی مقابلے شروع ہوگئے ۔
امریکا میں جاری عالمی مقابلے میں 20 ملکوں کے 300اسکائی ڈائیورز مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں ، جہاں وہ مختصر وقت میں مختلف فارمیشنز بنانے کا مظاہرہ کریں گے۔
ایک ہفتے جاری رہنے والے ان مقابلوں کو دیکھنے کے لیے شائقین کی بڑی تعداد یہاں کا رخ کر رہی ہے