سندھ کے سیکرٹری بلدیات روشن علی شیخ سے ورلڈ بینک کی ٹیم کی ملاقات

سندھ کے سیکرٹری بلدیات روشن علی شیخ سے  ورلڈ بینک کی ٹیم کی ملاقات
سیکرٹری بلدیات روشن علی شیخ نے عالمی بینک کی ٹیم اور واٹر بورڈ کے  حکام سمیت دیگرمتعلقہ شخصیات سے ملاقات کے دوران  اہم امور کا جائزہ لینے کے بعد معاملات کو انتظامی منظوری کے لیے  خزانہ کو بھیج دیا اور پروجیکٹ ڈائریکٹر کو ہدایت کی ترجیحی بنیادوں پر پی ایم یو تاکہ عام عمل میں لایا جائے اور وقت کے مطابق ورک پلان پیش کیا جائے میٹنگ میں فرانس میں اور پروجیکٹ ڈائریکٹر ایوب شیخ بھی موجود تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں