صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی کی اعجاز جاکھرانی کی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات چیت

صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی  کی اعجاز جاکھرانی کی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات چیت جو میڈیا نے ماحول دیکھا نیب نے شاید ریڈ کیا.  سعید غنی  اعجاز جاکھرانی موجود نہیں فیملی بیٹیاں گھر میں موجود ہیں. سعیدغنی  گھر پر ارکان اسمبلی اور وزراء موجود ہیں خاتون ایم پی اے کو روکا گیا. سعید غنی  کہا گیا کہ ریڈ مکمل ہونے تک کسی کو جانے کی اجازت نہیں. سعید غنی  لگ ایسا رہا ہے مشیر جیل کے گھر نہیں کسی کالعدم رہنما کے گھر چھاپہ مارا گیا. سعید غنی  جکھرانی کے وکیل کے مطالبے پر ان کے پاس نہ کاغذ ، لیڈی پولیس اور نہ وارنٹ ہیں. سعید غنی  جو میسج دیا جارہا ہے انتہائی غلط ہے. سعید غنی  اعجاز جکھرانی ہائی کورٹ کی ضمانت پر اور عدالت کی اجازت کے بناء چھاپہ نہیں مارا جاسکتا. سعید غنی  جو عباس جکھرانی گرفتار ہیں وہ منتخب چیئرمین اور اعجاز جاکھرانی کے کزن ہیں. سعید غنی  عباس پر الزام پیمنٹ کے معاملے میں ملوث بتایا اور ٹھیکیدار عباس کے پیٹرول پمپ سے تیل لینے میں مطلوب ہیں. سعید غنی  نیب میں ایک طرف بڑی مقدس فیملی ذوالفقار مرزا،اسد قیصر، اور کئی شامل ہیں. سعید غنی  دوسری طرف پیپلز پارٹی کے سبھی افراد کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں. سعید غنی  جن کی پراپرٹی ہے اور جن پر ٹیکس نہیں بھرے جارہے ان کو کھلی چھوٹ ہے. سعید غنی  یہ حساب نہیں کیا جارہا  کھلا ڈونگ ہے. سعید غنی  نیب خود مختار ادارہ نہیں بلکہ ایک ہتھیار اور اسے استعمال کیا جارہا ہے. سعید غنی  نیب چیئرمین جس طرح صفائیاں دے رہا تھا اس سے واضع ہے کہ نیب اشاروں پر چلتا ہے. سعید غنی  نیب ایک جج کی وڈیو اور اسے بنانے کے بعد جسے حکومتی چینل پر چلایا گیا اس کے چیئرمین نیب اشاروں پر ناچ رہے ہیں. سعیدغنی  میڈیا اور عدلیہ سمیت اٹھنے والی آوازوں کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے. سعید غنی  کئی پیپلز پارٹی کے لوگ قیادت سمیت گرفتار کیئے گئے اس کے باوجود قیادت موقف سے نہیں ہٹے گی. سعید غنی  چیف جسٹس بھی نیب کے خلاف بول چکے ہیں. سعید غنی  پوری دنیا میں نیب کے حوالے سے آواز اٹھیں گی اور شور ہوگا. سعید غنی

اپنا تبصرہ بھیجیں