پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی بلاول ہاوَس کراچی میں ملاقات

 پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی بلاول ہاوَس کراچی میں ملاقات  **  ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ نے پارٹی چیئرمین کو صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی ** وزیراعلیٰ نے وفاقی حکومت کی جانب سے صوبے کو فنڈز فراہم نہ کرنے کے متعلق آگاہی دی  ** وزیراعلیٰ نے بتایا کہ کس طرح وفاقی حکومت کی کوتاہیوں کے باعث صوبے میں ترقی کی رفتار متاثر ہو رہی ہے ** جمہوری معاشرے میں احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق اور جمہوریت کا حسن ہے: بلاول بھٹو زرداری ** اس وجہ سے پیپلز پارٹی آزادی مارچ کی حمایت کرتی ہے: بلاول بھٹو زرداری ** بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلیٰ کو جمیعت علماءِ اسلام (ف) سے ان کے پرامن احتجاج میں تعاون کی ہدایت ** پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت مظاہرین اور شہریوں کی سکیورٹی کو یقینی بنائے گی ** حکومت سندھ یہ یقینی بنائے گی کہ احتجاج کے دوران معمول کی زندگی متاثر نہ ہو ** جمیعت علمائے اسلام کے احتجاج کے دوران ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیئے متبادل راستے بنائے جائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں