اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور دیگر کے خلاف 1 ارب چار کروڑ روپے کرپشن کا معاملہ

سندھ ہائی کورٹ  اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور دیگر کے خلاف 1 ارب چار کروڑ روپے کرپشن کا معاملہ آغاسراج درانی، مسیح الدین اور دیگر کی درخواست ضمانت کی سماعت چیف جسٹس نے آغا سراج درانی و دیگر ملزمان کی درخواست اسپیشل بینچ کو منتقل کر دی  جسٹس عمر سیال اور جسٹس شمس الدین عباسی پر مشتمل دو رکنی بینچ دس روز میں سماعت کرے گا آغا سراج درانی کیخلاف ریفرنس احتساب عدالت میں زیر سماعت ہے، نیب ریفرنس میں سراج درانی کی فیملی ممبرز سمیت  28 افراد کو نامزد کیا گیا ہے، نیب آغا سراج درانی جیل جبکہ ملزم مسیح الدین و دیگر ملزمان نے عبوری ضمانت حاصل کررکھی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں