گٹکا فروشوں کے خلاف کارروائی کا معاملہ

سندھ ہائی کورٹ گٹکا فروشوں کے خلاف کارروائی کا معاملہ کینسر کے 300مریضوں میں 100مریضوں کو منہ کا کینسر ہوتا ہے، جے پی ایم سی کے انچارج کینسر وارڈ کا انکشاف نوجوانوں میں گٹکا اور مین پوری کی وجہ سے کینسر میں ہوشربا اضافہ ہورہا ہے، ڈاکٹر غلام حیدر عدالت نے گٹکا کے متاثرین اور منہ کے کینسر کے مریضوں کی تفصیلات طلب کرلیں یہ بڑا سنگین مسلہ ہے اگر ستر فیصد مریض منہ کے کینسر کے ہیں، عدالت نوجوان نسل تباہ ہورہی ہے اسلیے ہم نے گٹکے کے مقدمات میں دفعہ 337-A لگانے کا حکم دیا ہے، عدالت جناح اسپتال میں یومیہ 300 کینسر کے مریض آتے ہیں جن میں 100مریضوں کو منہ کا کینسر ہوتا ہے، ڈاکٹر غلام حیدر گٹکے کے متاثرہ فرد کا بچنا ممکن نہیں ہوتا، منہ کے کینسر کے مریض ایک سال میں دم توڑ جاتے ہیں، ڈاکٹر غلام حیدر عدالت نے سماعت نو اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوے گٹکے سے متعلق کیس کے ساتھ منسلک کردیا  پولیس نے گٹکا فروشوں کو گرفتار کیا، متعلقہ میجسٹریٹ نے مقدمہ قابل ضمانت قرار دے دیا، نسیم حیدر درخواست گزار پولیس کو گٹکا فروشوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا جاۓ ، درخواست گزار

کیٹاگری میں : صحت