فخر عالم کی رانی مکھرجی کے بھارت مخالف ٹوئٹ کی حمایت

پاکستانی گلوکار و اداکار اور میزبان فخرِ عالم نے رانی مکھرجی نامی بھارتی ٹوئٹر صارف  کے بھارت مخالف ٹوئٹ کی حمایت کردی۔
صارف  نے بھارتی حکومت کے خلاف ٹوئٹ کیا کہ’بھارت اقلیتوں کے لیے ایک خطرناک جگہ ہے
فخرِعالم نے لکھا کہ ’ہم سب سے پہلے انسان ہیں۔‘
واضح رہےکہ بھارت میں  ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے اقلیتو ں  پر کبھی گاؤ ماتا تو کبھی جے شری رام  کے نام پر  بد ترین تشدد کیا جاتا ہے، یہاں تک کہ ان کا قتل بھی عام بات ہو گئی ہے