ریلوے اسٹیشن پر نت نئے پکوانوں کی بہار

یرس میں نامور شیفس نے سینٹ لازارے اسٹیشن پر مزیدار پکوانوں کی دُکان سجا لی۔
پیرس میں فرانس کے نامور شیفس نے ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کو نت نئے پکوان کِھلا کر اپنا دیوانہ بنا دی واضح رہے کہ پیرس کے سینٹ لازارے اسٹیشن سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 12 اکتوبر تک جاری رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں