پاکستان ریلوے کا انوکھا کارنام

پاکستان ریلوے نے روہڑی سے لاس اینجلس تک کی ٹرین سروس شروع کردی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پاکستان ریلوے نے پاکستانیوں کے لیے ایک انوکھی سروس شروع کی ہے جس میں بغیر ویزا کے روہڑی سے لاس اینجلس کا سفر کیا جارہا ہے، سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں ٹرین کے الیکٹرانک اسکرین پر لاس اینجلس لِکھا دیکھا جاسکتا ہےواضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اِس فنی خرابی کا خوب مذاق بنایا جارہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں