محبت سندھ امن

 تنگوانی غوثپور کرم پور میں محبت سندھ امن
تنگوانی ( رپورٹ پیر بخش نوناری ) تنگوانی غوثپور کرم پور میں محبت سندھ امن مارچ ریلی نکالی گئی   قومی عوامیi تحریک کے مرکزی رہنما ایاز لطیف پلیجو کی کندھکوٹ  تنگوانی غوثپور کرمپور آمد ۔ سندھ میں بڑھتی ہوئی بدامنی لاقانونیت تعلیمی اداروں میں ملنے والے نعش نمرتا چندانی کے قتل اور دیگر مسائل کی خاتمہ کے لئے ریلی نکالی تنگوانی میں پاکستان چوک سے گورنمنٹ ہائی سکنڈری اسکول روڈ تک ایاز لطیف پلیجو کے قیادت میں قومی عوامی تحریک کا ریلی ۔  ریلی میں شریک قومی عوامی تحریک کے کارکنان اور سندھیانی تحریک کے خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ریلی میں شریک شرکا نے ہاتھوں میں بینرز اور پینافلیکس اٹھارکھے تھے جن میں سندھ میں بڑھتی ہوئی بدامنی لاقانونیت اور نمرتا سمیت دیگر مسائل کے نعرے درج تھے پاکستان میں تمام  مذہب سے تعلق رکھنے والے لوگ ہمارے بھائی ہیں ۔ قومی عوامی تحریک کے مرکزی رہنما ایاز لطیف پلیجو ۔ پنجاب میں چرچ نشانہ بنتے ہیں اب سندھ کے گھوٹکی میں مندر نشانہ بن چکا ہے  ایاز لطیف پلیجو عمران خان بتائیں فروغ نسیم پی ٹی آئی کے نمائندے ہیں را کے نمائندے ہیں یا امریکہ سی آئی اے کے نمائندے ہیں  ایاز لطیف پلیجوخالد مقبول  فروغ نسیم کچھ بھی نہیں یہ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کا ہے ایاز لطیف پلیجو  کراچی سے پڑھے لکھے سندھی لوگوں کی وجود ختم کرنے کی کوشش کی گئی ہے  ایاز لطیف پلیجو اردو بولنے والے اور سندھی ایم کیو ایم اور دیگر سازشی لوگوں سے دور رہیں  ایاز لطیف پلیجو  سندھ کے تمام ایم این اے اور ایم پی اے سینیٹر ٹی وی پر بیٹھ کر ڈرامہ بازی نہ کریں عملی کام کریں اور آرٹیکل 6 کے تحت سندھ خلاف بولنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کروائی ایاز لطیف پلیجو  پی ٹی آئی سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اپنا واضح موقف اختیار کریں ۔ایاز لطیف پلیجو ۔ جیکب آباد گھوٹکی کندھکوٹ اور دیگر شہروں کو یونیورسٹیاں دیے جائیں  ایاز لطیف پلیجو ہم مندروں کو گرانے نہیں دیں گے ہم چرچوں کو توڑنے اور ان پر حملہ کرنے نہیں دیں گے  ایاز لطیف پلیجو کے آباد گاروں کو فصلوں کا پورا حق دیئے جائے اور آبادکاروں کو پیکج دیئے جائیں  ایاز لطیف پلیجوسندھ کے عورتوں پر ہونے والا ظلم بند کئی جائیں  ایاز لطیف پلیجو عورتوں کو غیرت کے نام اور جرگائی ۔ قبائلیت پر قتل سندھ اور پاکستان کا قتل سمجھتے ہیں ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ ہم کرپشن لاقانونیت بیڈ گورنرز کے خلاف پوری سندھ جائیں گے اور احتجاج کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں