بلو چستان پارلیمنٹرین کے وفد نے ایف پی سی سی آئی ہیڈآفس کرا چی کا دو رہ کیا اور ملکی معیشت پر تبا دلہ خیال کیا۔

وفاق ایوانہا ئے تجا رت وصنعت پاکستان بلو چستان پارلیمنٹرین کے وفد نے ایف پی سی سی آئی ہیڈآفس کرا چی کا دو رہ کیا اور ملکی معیشت پر تبا دلہ خیال کیا۔  بلو چستان پا رلیمنٹر ین کے وفد جس میں اصغر خان اچکزئی، ملک نصیر احمد شاوانی، نصر اللہ زہری، ملک نعیم بازئی اور ثنا اللہ بلو چ نے سردار با بر مو سیٰ خیل ڈپٹی سپیکر بلو چستان اسمبلی کی سر براہی میں ایف پی سی سی آئی ہیڈ آفس کراچی کا دورہ کیا اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹر ی کے صدر انجینئر دارو خان اچکزئی اور دوسر ے عہدیداران اور ممبروں سے ملا قات کی۔  وفد نے مختلف معاشی مسا ئل بشمو ل سر مایہ کا ری سے متعلق منصوبے، ایکسپو رٹ پر سسنگ زونز، این ایف سی ایوارڈ ز، ایگر ی کلچر اور گلہ با نی سے متعلق مسائل پر   تبا دلہ خیال کیا۔  صدر ایف پی سی سی آئی انجینئر دارو خان اچکزئی نے اپنے استقبا لیہ خطا ب میں ایف پی سی سی آئی کا معاشی سر گر میو ں میں کردار اور حکومت سے interaction سے متعلق بتا یا۔  صدر ایف پی سی سی آئی انجینئر دارو خان اچکزئی  نے وفد کو ایف پی سی سی آئی کی بین الاقوامی سر گر میو ں اور خاص طور پر ECO، سارک، شنگھا ئی کا رپو ریشن آرگنا ئز یشن، اسلامک چیمبر اور کامن ویلتھ کی ٹر یڈ با ڈیز سے متعلق آگا ہ کیا۔  صدر ایف پی سی سی آئی انجینئر دارو خان اچکزئی نے مزید کہا کہ ایف پی سی سی آئی بلو چستا ن میں مو جود سرمایہ کاری کے مواقعوں خاص طور پر سی پیک اور اس سے ملحقہ زو نز پر خاص طو ر پر تو جہ دے رہا ہے۔ انہو ں نے مزید کہاکہ بلو چستان کی معیشت کو اس وقت مختلف چیلنجز کا سامنا ہے خاص طور پر انفراسٹر کچر اور ٹر انسپورٹیشن نظام نہ ہو نے کی وجہ۔  انہو ں نے حکومت پر زور دیا کہ وہ بلو چستان کے کمزور اور تر قی پذیر علاقو ں پر خاص تو جہ دے۔   انہو ں نے مزید کہا کہ گوادر ہی ایک ایسی امید ہے جو بلو چستان کی تر قی میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ پا رلیمنٹر ین کے وفد نے بلو چستان سے متعلق انفراسٹر کچر اور بینکو ں سے فنانسنگ کی سہو لیات اور دوسر ے ڈویلپمنٹ سے متعلق پرو جیکٹس سے آگا ہ کیا۔  انہو ں نے کہاکہ بلو چستا ن اس وقت مختلف جیسا کہ غر بت، بے روز گاری، معاشی سر گر میو ں کے فقدان اور امن وامان کے مسائل سے دوچار ہے اور بلو چستان کی حکومتی ادارو ں کے بورڈ ز پر نمائندگی بھی نہیں ہے۔  انہو ں نے مز ید کہاکہ سر مایہ کاری میں کمی کی بڑ ی وجہ یو ٹیلیٹی کی سہو لیات کی بلو چستا ن میں کمی ہے۔ میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ پا رلیمنٹر ین اور ایف پی سی سی آئی کے در میا ن interaction کو بلو چستان کے مسائل کے حل کے لیے بڑھایا جا ئے گا۔ ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر ارشد جمال نے بھی بلو چستان کی معیست اور خوشحالی سے متعلق با چیت کی۔  میٹنگ میں ایف پی سی سی آئی کے نائب صدور نو ر احمد خان، وقار محمود، شرین ارشد خان کے علاوہ ایف پی سی سی آئی کے سابق نا ئب صدر حنیف گو ہر اور سینیٹر عبدالحسیب خان نے بھی شر کت کی۔ ڈاکٹر اقبال تھہیم سیکریٹری جنرل ایف پی سی سی آئی

اپنا تبصرہ بھیجیں