کسٹمز کوئٹہ کی کوئٹہ ایرپورٹ پر کاروائئ

‎کسٹمز کوئٹہ کی  کوئٹہ ایرپورٹ پر کاروائئ ۔     بڑے پیمانے پر غیر ملکی ممنوع ادویات قبضے میں لے  لے گئ  جن  میں جانوروں کے دودھ  اور گروتھ بڑھانے والے ھارمونز والی انجکشن  لیکٹو ٹروفن  شامل ہے تین بیگز  پرمشتمل 15545  تعداد ھے  کلیکٹر کسٹمز پریوینٹو کویٹہ افتخار احمد کو خفیہ اطلاعات ملی  تھی کہ سمگلر غیر ملکی  ممنوعہ ادویات  اسمگل کرنے کی کوشش کررہے تہ  ایڈشنل کلیکٹر پریوینٹو  یاسر وہاب کلوڑ ،  ڈپٹی کلیکٹر  چودھری عمران افضل اور سپرنٹنڈنٹ  فیصل صدیق اور انسپیکٹر  زبیر اعوان کو یداہات جاری کی  جس پر  دبئی سے آنے والی فلائٹ جے سامان کو چیک کرنا شروع کیا گیا جس پر کچھ بیگز کو مشکوک جان کر چیک کیا تع اسم میں بڑے پیمانے پر متعلقہ ممنوع ادویات برآمد کی ۔ چیف کلیکٹر ڈاکٹر چودھری ذوالفقار علی اور کلیکٹر پریوینٹو ڈاکٹر افتخار احمد نے اسٹاف کی کاروائ کو سراہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں