اسٹریٹ آرٹسٹ کی پینٹنگ 12ملین ڈالر میں نیلام

ندن میں اسٹریٹ آرٹسٹ کی بنائی گئی ایک پینٹنگ 12 ملین ڈالرمیں نیلام کردی گئی برطانوی اسٹریٹ آرٹسٹ کی تیار کردہ منفرد پیٹنگ لندن میں نمائش کے لیے پیش کی گئی جسے بولی لگنے کے بعد ایک شخص نے12ملین ڈالر میں خرید لیا۔
فنکار کی اس پینٹنگ میں درجنوں چمپینزی کو پارلیمنٹ ہاؤس میں بیٹھا دکھایا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں