بی جے پی رکن پارلیمنٹ دریا میں جا گرے

بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور سابق مرکزی وزیر رام کریپال یادیو دریائے درہدہ میں جاگرےریاست بہار کے شہر پٹنہ میں سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کے دوران رکن پارلیمنٹ اپنے حامیوں سمیت دریا درہدہ میں جاگرے جنھیں مقامی افراد نے دریا سے نکالا اور محفوظ مقام پر پہنچایا

اپنا تبصرہ بھیجیں