تحریک انصاف کے کارکنوں نے اپنے ہی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری کی مبینہ کرپشن کے خلاف احتجاج کیا

بہاولپور میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے اپنے ہی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری کی مبینہ کرپشن کے خلاف احتجاج کیا، جبکہ صوبائی وزیر نے الزامات کو مسترد کیا ہے۔
پی ٹی آئی کےکارکنوں نےپریس کلب سے یونیورسٹی چوک تک احتجاجی ریلی نکالی، مظاہرین کا الزام تھا کہ صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری نے علاقے میں کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ دوسری جانب صوبائی وزیر نے کرپشن کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے مخالفین کا پروپگینڈہ قرار دیا ہ

اپنا تبصرہ بھیجیں