وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں صوبائی حکومت کی ایک اہم کامیابی

کوئٹہ 31 جنوری ۔ٹکرز

۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں صوبائی حکومت کی ایک اہم کامیابی

۔وفاقی حکومت نے این ایف سی کے بلوچستان کے واجبات کے حوالے سے صوبائی حکومت کا موقف تسلیم کر لیا

۔وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کو این ایف سی کے واجبات کی ادائیگی کا آغاز

۔این ایف سی شئیر کی پوری ادائیگی نہ ہونے اور واجبات کی مد میں بڑھتے ہوۓ اضافہ کے باعث صوبائی حکومت شدید مالی دباؤ کا شکار تھی

۔صوبے کی مالی صورتحال دن بدن خراب ہورہی تھی

۔وزیراعلئ کی جانب سے واجبات کے حصول کے لیۓ ٹھوس اور دو ٹوک موقف اختیار کیا گیا

۔وزیراعلئ کی ہدایت پر وزیر خزانہ زمرک خان اچکزئی اور سیکریٹری خزانہ کمبر دشتی نے اسلام آباد میں طویل قیام کیا

۔صوبائی وزیر خزانہ نے اپنی ٹیم کے ساتھ وزارت خزانہ کے حکام سے متعدد بار مزاکرات کیۓ

۔وفاقی حکام کو بلوچستان کے موقف پر قائل کرنے میں کامیابی حاصل کی گئی

۔چئیرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کے ہمراہ صوبائی ٹیم نے وفاقی وزیر خزانہ سینٹر اسحاق ڈار سے بھی اہم ملاقات کی

۔واجبات کی ادائیگی سے نہ صرف صوبائی حکومت پر مالی دباؤ کم ہوگا بلکہ ترقیاتی عمل کو بھی جاری رکھنا ممکن ہو سکے گا