جیکب آباد کے قریب ايراضى کے ٹکرے کے تنازع پر اسلحہ کا بے دردانہ اسپرے 7 افراد ہلاک 5 زخمی 24 گھنٹے گذر گۓ مقدمہ درج نہیں ہوسکا، مقتولین کی نماز جنازہ ميں سيکڑو شھرى شامل مقتول کے اسکبار آنکھوں سے تدفین

جیکب آباد کے قریب ايراضى کے ٹکرے کے تنازع پر اسلحہ کا بے دردانہ اسپرے 7 افراد ہلاک 5 زخمی 24 گھنٹے گذر گۓ مقدمہ درج نہیں ہوسکا، مقتولین کی نماز جنازہ ميں سيکڑو شھرى شامل مقتول کے اسکبار آنکھوں سے تدفین تفصيلات کے مطابق
گزشتہ روز تھانہ دوداپور کے علاقے چُھٹل آباد میں شروع ہونے والے ايراضى کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک ہونے سمیت 5افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جاں بحق ہونے والوں میں نصیرالدین، نصراللہ، دائم خان، خمیسو ببر، صاحب ڈنو اور صابل ببر شامل ہیں، واقع میں 6 افراد کی نماز جنازہ ادا کرکے آبائی گاؤں میں تدفین کردی گئی جبکہ اس تصادم زخمی ہونے ایک غلام محمد دشتی کراچی میں دوران علاج دم توڑگیا ہے ادھر متاثرہ خاندان نے پولیس کے تعاون نہ کرنے کا شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ 24گھںٹے گزرنے کے باوجود تاحال مقدمہ درج نہ کیا گیا، تال پولیس کی کوٸی کاوراٸی نظر نہیں آرہی سیاسی پوشت پناہی نے پور تحصیل ڳڑھى خيرو کے عوام کو محصور کردیا ھے %70 لوگ قبائلى خونى جگھڑوں میں جکڑا ہوا
=====================