بابر غوری کے خلاف سندھ سے جائیداد کی تفصیل کے حوالےسے رپورٹ موصول

کے پی ٹی میں غیر قانونی بھرتیوں اور اختیارات کا ناجائز استعمال سے متعلق ریفرنس  رکن سندھ اسیمبلی جاوید حنیف اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش  کیس کے مفرور ملزم سابق وفاقی وزیر بابر غوری کے خلاف نیب نے اشتہاری قرار دینے سے متعلق رپورٹ پیش کردی ملزم کے خلاف زیر دفعہ 87(خاکے آویزاں)کی کارروائی مکمل ہوگئی ہے نیب  بابر غوری کے خلاف زیر دفعہ 88 جائیداد کی ضبطگی کے حوالے سے کارروائی جاری ہے نیب بابر غوری کے خلاف سندھ سے جائیداد کی تفصیل کے حوالےسے رپورٹ موصول ہوچکی ہے نیب پنجاب ، بلوچستان اور کے پی کے سے تاحال تفصیلات موصول نہیں ہوئیں نیب تینوں صوبوں کے چیف سیکریٹری کو دوبارہ لیٹر لکھے گئے ہیں نیب  تینوں صوبوں سے تفصیلات موصول کونے کےلئے وقت دیا جائے تاکہ رپورٹ پیش کی جاسکے نیب عدالت نے نیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 17اکتوبر تک ملتوی کردی ریفرنس میں ایم پی اے جاویدحنیف, روف اختر فاروقی اور دیگر ملزمان گرفتار ہیں ریفرنس میں نامزد ملزم  سابق وفاقی وزیر بابر غوری تاحال  مفرور ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں